ہجر خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہجر میں بھی فرقت کا گماں ہونے نہیں دیتا رہتا ہے وہ خیالوں میں اتنے قریب کہ وصل کی صورت میں دھلنے لگتا ہے اس کا احساس