ہر قلب پہ بجلیاں گراتی آئی جگت موہن لال رواں 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر قلب پہ بجلیاں گراتی آئی ایک آگ سی ہر طرف لگاتی آئی کھلتے جاتے ہیں زخم ہائے کہنہ پھر صبح بہار مسکراتی آئی