ہر خواہش و عرض و التجا سے توبہ اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر خواہش و عرض و التجا سے توبہ ہر فکر سے ذکر سے دعا سے توبہ از بس کہ محال ہے سمجھنا اس کا جو آئے سمجھ میں اس خدا سے توبہ