ہم اپنے کو فاش کر رہے ہیں اے دہر

ہم اپنے کو فاش کر رہے ہیں اے دہر
دل نظر خراش کر رہے ہیں اے دہر
کیسا یہ جنون ہے کہ تیرے اندر
ہم خود کو تلاش کر رہے ہیں اے دہر