ہم عالم خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم عالم خواب میں ہیں یا ہم ہیں خواب ہم خود وسائل ہیں خود سوال اور جواب آئی نہیں کوئی شے کہیں باہر سے ہم خود ہیں مسبب اور خود ہیں اسباب