ہے شکر درست اور شکایت زیبا اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہے شکر درست اور شکایت زیبا ہے کفر درست اور ہدایت زیبا گیسوئے سیاہ اور جبین روشن دونوں کی بہار ہے نہایت زیبا