گر نیک دلی سے کچھ بھلائی کی ہے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گر نیک دلی سے کچھ بھلائی کی ہے یا بد منشی سے کچھ برائی کی ہے اپنے ہی لئے ہے سب نہ اوروں کے لئے اپنے ہاتھوں نے جو کمائی کی ہے