گر جور و جفا کرے تو انعام سمجھ اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گر جور و جفا کرے تو انعام سمجھ جس کام سے وہ خوش ہو اسے کام سمجھ گر کفر کی راہ سے رسائی ہو وہاں اس کفر کو تو جادۂ اسلام سمجھ