انٹرٹینمنٹ

ایس ڈی برمن: بڑی سونی سونی ہے زندگی

موسیقی

بر صغیر پاک و ہند کے بہت سے موسیقار اپنے اعلیٰ ترین فن کے بل بوتے پر شہرت کی بلندیوں پر پہنچے اور نام ور ٹھہرے ۔ S D Burman یعنی سچن دیو برمن بھی ان چند صفِ اول کے موسیقاروں سے ایک تھے۔

مزید پڑھیے

کُوہُو کُوہُو بولے کویلِیا

ایک ایسی آواز جو سُروں کو اپنا خادم بنائے رکھتی ہے۔ وہ آواز ایک ایسا سحر ہے جو قدرت نے گرتی آبشاروں، بل کھاتی ندیوں، کوئل کی چہک، کلیوں کی چٹک اور پھولوں کی مہک میں ہی رکھا ہے۔ اس آواز کا جادو جب سر چڑھ کر بولتا ہے تو کانوں میں ایسا رس گھولتا ہے کہ سننے والا اس کی چاشنی میں کھویا رہتا ہے۔ اس آواز کی ہر تان دیپک سے کم نہیں۔ لتا دیوی کی آواز سات سروں کی ایسی دھنک ہے، جس کی روشنی کو وقت کا بادل گہنا نہ سکا۔ شعلہ سا لپَک جائے ہے، آواز تو دیکھو

مزید پڑھیے

فصیلِ جاں سے آگے

Alpha Bravo Charlie

آج بھی کبھی ٹی وی یا سوشل میڈیا پر اس کی کوئی قسط یا صرف سین دیکھنے کو ملے تو انسان پورا ڈرامہ دیکھنے پر مجبور ہو جاتا ہے

مزید پڑھیے

مڈل کلاسی

Muaeen Akhtar

ہمارا معاشرہ امیر اور غریب میں ایسے تقسیم ہے جیسے انسانیت مردوں اور عورتوں میں۔ یعنی جو مرد نہیں وہ عورت ہے اور جو عورت نہیں وہ مرد ہے۔ باقی جو ان دونوں میں سے نہیں وہ متوسد طبقہ ہے۔ انگریزی میں اسے مڈل کلاس کہتے ہیں۔ چال تو اسکی امیروں والی ہوتی ہے لیکن اوقات غریبوں والی بھی نہیں۔ لہٰذا پورے معاشرے میں پٹنا اسکا مقدر ٹھہرتا ہے۔

مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 3