ایک اونٹ نے منت مانی

ایک اونٹ نے منت مانی
اگر گیا میرا کوہان
ماہم کی درگاہ پہ جا کر
میں بھی جلاؤں گا لوبان


اونٹ نے جب یہ منت مانی
چلا گیا اس کا کوہان
لیکن پیٹھ ہوئی سیدھی تو
لمبے ہو گئے دونوں کان