ایک نظم صائمہ خیری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں طویل برسوں کے بعد دیکھا وہ پیارا مشفق حسین چہرہ کہ جس نے مجھ کو وہ روشنی دی کہ جس سے میں نے بہت سے ٹوٹے دلوں کو جوڑا وہ روشنی کا حسین چہرہ ابھرتی شاموں کے ساتھ ابھرا مجھے نیا گیت دے گیا ہے نیا سویرا