نظم صائمہ خیری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر زخم ہنر سے ہر دیدۂ تر سے خاموش سفینوں کے لہو رنگ سفر سے انصاف جو ہوگا تو وطن زندہ رہے گا