ایک منظر

فضاؤں میں پھیلی
خزاں کی خموشی
سمٹنے لگی ہے
کھلی
ادھ کھلی سی
کئی کھڑکیوں سے