دنیا کو نہ تو قبلۂ حاجات سمجھ اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دنیا کو نہ تو قبلۂ حاجات سمجھ جز ذکر خدا سب کو خرافات سمجھ اک لمحہ کسی مرد خدا کی صحبت آ جائے میسر تو بڑی بات سمجھ