دنیا کے لئے ہیں سب ہمارے دھندے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دنیا کے لئے ہیں سب ہمارے دھندے ظاہر طاہر ہیں اور باطن گندے ہیں صرف زبان سے خدا کے قائل دل کی پوچھو تو خواہشوں کے بندے