دو پایہ خدیجہ خان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دو پایہ کوئی نہیں سوچتا اک دن فنا ہو جائے گا ہمارا وجود زندگی ہے تو جینا ہے بلا وجہ بے سبب کتنی حیران پریشان کتنی بے نام بے جان کبھی لگتی ہے جیسے ہوتے ہیں چوپایہ ہم بھی کہیں دو پایہ تو نہیں انسان کی شکل میں