چل ری سکھی سطوت رسول 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چل چل سہیلی باغ میں امرود لائیں گے چادر بچھائیں گے چادر کا کونا پھٹ گیا درزی بلائیں گے درزی کی سوئی ٹوٹ گئی لہار لائیں گے لوہے کا ہتھوڑا ٹوٹ گیا موجیں اڑائیں گے دھومیں مچائیں گے چھٹی منائیں گے چل چل سہیلی باغ میں