چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چکھی بھی ہے تو نے درد جام توحید یا سن ہی لیا ہے صرف نام توحید ہے کفر حقیقی کا نتیجہ ایماں ترک توحید ہے مقام توحید