بے بسی

حرف اک محبت کا
اور زندگی کیا ہے
ایک بس یقیں دل کا
اور بندگی کیا ہے
حرف اک محبت کا
ایک بس یقیں دل کا
احتیاط پر اتنی
ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے
اور بے بسی کیا ہے