بے نام اداسی خان جانباز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ ایک بے نام سی اداسی جو ایک مدت سے شام ڈھلتے ہی پھاٹکوں اور کھڑکیوں سے ہوا کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہمارے کمرے میں آ رہی تھی کہاں گئی وہ