بے کار نہ وقت کو گزارو یارو اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بے کار نہ وقت کو گزارو یارو یوں سست پڑے پڑے نہ ہمت ہارو برسات کی فصل میں ہے ورزش لازم کچھ بھی نہ کرو تو مکھیاں ہی مارو