بے آواز دکھ

دکھ
ندی ہے
گہری
سمرتیوں کی
بہتی رہی بے آواز
تھکی
ٹوٹی اکیلے پن سے
پر کہاں
ٹھہری