بینک

کچھ پیسوں کو جوڑو اب
ایس بی کھاتا کھولو اب
کھاتا بینک میں کھولو تم
بینک کے ساتھ ہو لو تم
بینک میں رکھنا ہے دولت
پھر ہو انفاق کی نیت
بینک میں اسکیمیں ہیں کئی
اپناؤ تم ان کو بھی
بچو سیونگ کرنا تم
پچھتانے سے بچنا تم
حافظ بینک کے سائے تلے
دیس ہمارا آگے بڑھے