بندہ ہوں تو اک خدا بناؤں اپنا اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بندہ ہوں تو اک خدا بناؤں اپنا خالق ہوں تو اک جہاں دکھاؤں اپنا ہے بندگی وہم اور خدائی پندار میں وہ ہوں کہ خود پتا نہ پاؤں اپنا