بدلا نہیں کوئی بھیس ناچاری سے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بدلا نہیں کوئی بھیس ناچاری سے ہر رنگ ہے اختیار سرکاری سے بندہ شاہد ہے اور طاعت زیور یہ سانگ بھرا گیا ہے عیاری سے