باتوں پہ دھیان دیجیے اجے نیگی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں باتوں پہ دھیان دیجیے مجھ کو امان دیجیے میرے لیے تو عشق میں بس آپ جان دیجیے خوش کرنا ہو اگر مجھے گل اور پان دیجیے گر واقعی یہ عشق ہے تو پھر اذان دیجیے گر عشق کا ہے ڈر تو پھر دنیا پہ دھیان دیجیے