مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
بیخود بدایونی (Bekhud Badayuni)
نامور کلاسیکی شاعر، داغ دہلوی کے شاگرد، مجسٹریٹ کے عہدے پر فائز رہے
بیخود دہلوی (Bekhud Dehlvi)
داغ دہلوی کے شاگرد
بیخود موہانی (Bekhud Mohani)
ممتاز شاعر، مصنف اور شارح۔ غالب کے کلام کی شرح کے لیے مشہور۔ ’گنجینۂ تحقیق‘ کے نام سے شاعری پر تنقیدی مضامین کی کتاب بھی شائع ہوئی
بیتاب علی پوری (Betab Alipuri)
بچوں کے لیے لکھی اپنی نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں
بیتاب عظیم آبادی (Betab Azimabadi)
شاد عظیم آبادی کے شاگردوں میں نمایاں