Yasmin Husaini Zaidi Nikhat

یاسمین حسینی زیدی نکہت

یاسمین حسینی زیدی نکہت کی غزل

    کوئی تو بات ہوگی تمہاری نگاہ میں

    کوئی تو بات ہوگی تمہاری نگاہ میں دل جو نہ رہ سکا تھا ہماری پناہ میں تم سے تو یوں ہوا نہیں سرزد کوئی قصور ہوگی کوئی کمی ہی ہماری نباہ میں ہم کیوں کریں تمہاری وفا سے کوئی گلہ جب خود ہی کھو گئے تھے زمانے کی چاہ میں تم نے دیا تھا ساتھ مگر ہم نہ چل سکے ہم کو نجات کب ملی کانٹوں سے راہ ...

    مزید پڑھیے

    زندگی میں ضبط پیدا کر دیا

    زندگی میں ضبط پیدا کر دیا اس کے غم نے دیکھیے کیا کر دیا عقل و دل نے گو چھپایا راز کو آنسوؤں نے پھر بھی رسوا کر دیا اس کی آہٹ تھی یا میرا وہم تھا دل میں جس نے حشر برپا کر دیا جب چلی تھی ساتھ میں اک آس تھی راستے نے مجھ کو تنہا کر دیا کس کی نظریں پھر مسیحا بن گئیں کس نے میرے دل کو ...

    مزید پڑھیے

    بے حال دل کا حال کروں تو غزل کہوں

    بے حال دل کا حال کروں تو غزل کہوں جینے کا پھر ملال کروں تو غزل کہوں دل تو مثال سنگ ہے ٹوٹے گا کیا بھلا خستہ جگر کا حال کروں تو غزل کہوں یہ رنگ چار روزہ ہے رعنائی چار روز جو حسن لا زوال کروں تو غزل کہوں ہے لطف اس میانہ روی میں بھلا کہاں کچھ امر با کمال کروں تو غزل کہوں موسم نہ سرد ...

    مزید پڑھیے

    رات آنکھوں میں خواب آئے تھے

    رات آنکھوں میں خواب آئے تھے مسکراتے جناب آئے تھے جس میں مرقوم تھا وفا کا سبق پھر وہ لے کر کتاب آئے تھے ان کے ہونٹوں نے جب غزل چھیڑی میرے رخ پر گلاب آئے تھے پھول کھلنے لگے تھے صحرا میں سامنے پھر سراب آئے تھے میرے حصہ میں ہر خوشی آئی غم بھی کچھ بے حساب آئے تھے میرے ارمان بہہ ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2