Tariq Chhatari

طارق چھتاری

معروف جدید افسانہ نگار ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ ۔

A modern short story writer of prominence; also associated with the Urdu department of Aligarh Muslim University.

طارق چھتاری کے تمام مواد

10 افسانہ (Story)

    باغ کا دروازہ

    گرمیوں کی تاروں بھری رات نے گھر کے بڑے آنگن کوشبنم کے چھڑکائو سے ٹھنڈا کردیاتھا۔ جیسے ہی دادی جان نے تسبیح تکیے کے نیچے رکھی نوروز کود کران کے پلنگ پر جاپہنچا۔ ’’دادی جان جب سبھی شہزادے باغ کی رکھوالی میں ناکام ہوگئے تو چھوٹے شہزادے نے بادشاہ سلامت سے کیا ...

    مزید پڑھیے

    بندوق

    شیخ سلیم الدین عشاء کی نماز کے بعد حویلی کے دالان میں بیٹھے حقہ پی رہے تھے ۔ان کابیٹا غلام حیدربھی مونڈھا کھینچ کران کے پاس ہی آن بیٹھا۔ ’’ابّاحضوران دنوں فضاٹھیک نہیں ہے۔ اطلاع ملی ہے کہ بازار میں کچھ مشکوک چہرے آپ کا تعاقب کرتے ہیں۔ وہ قصبے سے باہر کے لوگ ہیں۔ تیج پالؔ سے ...

    مزید پڑھیے

    شیشے کی کرچیں

    وارڈ کے سب مریض گہری نیند سوتے رہے اوروہ صبح کے انتظارمیں رات بھر کروٹیں بدلتارہا۔ صبح ہوتے ہی مریمؔ اپنی ٹیم کے ساتھ سفید ایپرن پہنے، گلے میں آلہ لٹکائے آہستہ سے آئے گی اورپوچھے گی ۔ ’’کوئی پرابلم ؟‘‘ ’’جی نہیں ڈاکٹر ۔۔۔‘‘وہ ہمیشہ یہی کہتا لیکن مریمؔ اس جواب سے کبھی ...

    مزید پڑھیے

    نیم پلیٹ

    ’’کیانام تھا اس کا؟ اُف بالکل یاد نہیں آرہا ہے۔‘‘ کیدارناتھ نے اپنے اوپر سے لحاف ہٹاکر پھینک دیااور اٹھ کر بیٹھ گئے ۔ ’’یہ کیاہوگیا ہے مجھے، ساری رات بیت گئی نیند ہی نہیں آرہی ہے ۔ہوگا کچھ نام وام ،نہیں یادآتا توکیاکروں، لیکن نام تو یادآناہی چاہیے۔ آخروہ میری بیوی ...

    مزید پڑھیے

    پورٹریٹ

    ’آج وہ اس پہاڑ کی سب سے اونچی چوٹی پرجاکر تصویربنائے گا۔ وہ برسوںسے بھٹک رہاہے۔ کبھی نالندہ کے کھنڈروںمیں اورکبھی بودھوںکے پرانے مندرکے اردگرد۔ اس نے راجگیرکے برھما کنڈمیںاشنان کرتی دوشیزائوںکی تصویریںبنائی ہیں توکبھی کشمیرکی پہاڑیوںسے گرتے جھرنوںکی۔ اس کابرش اجنتا کی ...

    مزید پڑھیے

تمام