چوری کیسی بھی ہو یہ لت بھی بری ہوتی ہے
چوری کیسی بھی ہو یہ لت بھی بری ہوتی ہے دل چرا لینے کی عادت بھی بری ہوتی ہے اچھی عادت کا نفع لوگ اٹھا لیتے ہیں حد سے زیادہ تو شرافت بھی بری ہوتی ہے یہ زمانہ بڑا نازک ہے سنبھل کر چلئے جان من اتنی نزاکت بھی بری ہوتی ہے خوب شہہ دیتی ہے یہ اور گنہ کرنے کو کیا خدا آپ کی رحمت بھی بری ...