Sahar Rampuri

سحر رامپوری

سحر رامپوری کے تمام مواد

3 نظم (Nazm)

    چڑیاں

    مل مل کر ہٹنا پتوں کا تھم تھم کر کھلنا کلیوں کا ٹکرائے جانا لہروں کا جگ مگ ہے مندر نغموں کا پیاری چڑیو چہکے جاؤ سورج کی چنچل کرنوں سے ڈھلتے ہیں جب راگ تمہارے ایسے رنگیں ایسے میٹھے کیا ہوں گے دنیا کے گانے پیاری چڑیو چہکے جاؤ آنکھیں ہیں ہر دم ہنسنا ہے دل اک راحت کی دنیا ہے ایک تڑپ ہے ...

    مزید پڑھیے

    امنگ

    سب کو ہے چین سا سب کو ہے آسرا میں ہوں چھوٹا تو کیا آتی ہے جب کلی بنتی ہے پھول بھی میں چھوٹا تو کیا ننھی سی بوند سے کتنے دریا بہے میں ہوں چھوٹا تو کیا ہلکی ہلکی پھوار لاتی ہے کیا بہار میں ہوں چھوٹا تو کیا ایک چیونٹی ارے اور ہاتھی مرے میں ہوں چھوٹا تو کیا اک گلہری اٹھے ٹکڑے پتھر ...

    مزید پڑھیے

    تارے

    ہیں کتنے پیارے سارے کے سارے یہ شوخ تارے ہرگز نہیں ہیں قسمت کے مارے یہ شوخ تارے کرتے ہیں دیکھو کیا کیا اشارے یہ شوخ تارے کھیلو تو ہوں گے ساتھی تمہارے یہ شوخ تارے

    مزید پڑھیے