دو آنکھوں کو چار کیا جا سکتا ہے
دو آنکھوں کو چار کیا جا سکتا ہے سپنوں کو ساکار کیا جا سکتا ہے دنیا کا دیدار کیا جا سکتا ہے آنکھوں کو سنسار کیا جا سکتا حبس انا میں ان کو ضائع مت کر جاں ان لمحوں میں پیار کیا جا سکتا ہے تجھ سے جتنا عشق کیا ہے اتنے میں دنیا کا اددھار کیا جا سکتا ہے ہم مرضی سے ڈوبے ہیں ورنہ تجھ ...