نینا عادل کی غزل

    بارش خوشبو رنگ ہوا ہیں میں اور تو

    بارش خوشبو رنگ ہوا ہیں میں اور تو خوابوں کا بے نام سرا ہیں میں اور تو اپنا گھر ہے سات سروں کے آنگن میں گیتوں کی آزاد فضا ہیں میں اور تو منت کی اک ڈوری ہیں پیپل سے بندھی جل میں بہتا ایک دیا ہیں میں اور تو جس نے جنم دیا ہے ہر افسانے کو بھولی بسری کوئی کتھا ہیں میں اور تو ایک نویلا ...

    مزید پڑھیے

    ترے عکس سے مری ذات میں ہے لطیف ہجر و وصال سا

    ترے عکس سے مری ذات میں ہے لطیف ہجر و وصال سا دم صبح کوئی امنگ سی سر شام کوئی ملال سا تری بوئے خوش کے سرور سے تری روشنی کے وفور سے مرے نین گہرے سیاہ سے مرا رنگ سرخ گلال سا مگر آگہی کی طلب سے ہے ہمہ وقت نوک زبان پر کوئی لفظ لفظ گمان سا کوئی حرف حرف سوال سا جسے زندگی کے رفو لباس کے ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2