Mustaqeem Arshad

مستقیم ارشد

  • 1958

مستقیم ارشد کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    اندھیرا رات کا اس وقت بوڑھا ہونے والا ہے

    اندھیرا رات کا اس وقت بوڑھا ہونے والا ہے دریچے کھول کر دیکھو سویرا ہونے والا ہے بکھیرا ہے فلک نے زعفرانی رنگ دھرتی پر درختوں کا ہر اک پتا سنہرا ہونے والا ہے وہ اپنی دسترس سے اب مجھے آزاد کر دے گا امیر شہر کے ہاتھوں اجالا ہونے والا ہے حویلی کا ہر اک گوشہ گلابوں سے مہکتا ہے کسی ...

    مزید پڑھیے

    نہ جانے کس نے پلٹ کر یہ دی صدا مجھ کو

    نہ جانے کس نے پلٹ کر یہ دی صدا مجھ کو سجھائی دیتا نہیں آگے راستہ مجھ کو میں اس کے بارے میں سوچوں غرض نہیں لیکن وہ دیکھنے میں تو اچھا بھلا لگا مجھ کو ستم کی ناگ پھنی ڈس رہی تھی تنہائی ترے بغیر اکیلے میں ڈر لگا مجھ کو اسی کے لمس کی خوشبو بسی ہے سانسوں میں اے کاش وہ بھی تو اپنے میں ...

    مزید پڑھیے