Muniruzzama Muneer

منیر الزماں منیر

منیر الزماں منیر کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    حیات موت ہے گویا اس آدمی کے لئے

    حیات موت ہے گویا اس آدمی کے لئے جو ساری عمر ترستا رہا خوشی کے لئے وہ رند رند نہیں پی کے جو بہک جائے کہ ظرف کی بھی ضرورت ہے مے کشی کے لئے غم فراق میں جیسی ہماری حالت ہے کوئی بھی اتنا پریشاں نہ ہو کسی کے لئے کیا ہے دوست نے آنے کا وعدہ آج کی شب چراغ دل کا جلانا ہے روشنی کے لئے منیرؔ ...

    مزید پڑھیے

    وفا کی راہ میں ہر مرحلہ آساں نہیں ہوتا

    وفا کی راہ میں ہر مرحلہ آساں نہیں ہوتا کسی کو بھول جانا درد کا درماں نہیں ہوتا پذیرائی کہاں ہوتی ہے اب شائستہ جذبوں کی ہر ایسا حادثہ منت کش احساں نہیں ہوتا ٹھکانہ ایک ہی رہتا ہے کب آزاد بندوں کا کبھی بھی سرفروشوں کا مکاں زنداں نہیں ہوتا چھپا ہے اس طرح وہ اپنے ہی جلوؤں کے پردے ...

    مزید پڑھیے

    تعلقات جہاں سے نہ حادثات سے ہے

    تعلقات جہاں سے نہ حادثات سے ہے مرے خلوص کا رشتہ تمہاری ذات سے ہے تڑپ رہے ہیں تو احباب ملنے آئے ہیں ہمارے دل کی یہ حالت تو آدھی رات سے ہے میں دشمنوں کو بھی اپنے عزیز رکھتا ہوں معاشرے میں تصادم بھی ان کی ذات سے ہے میں آئنہ ہوں مجھے دیکھ کتنا سادہ ہوں مری نگاہ کا رشتہ جمالیات سے ...

    مزید پڑھیے