Mukhlis Musavviri

مخلص مصوری

مخلص مصوری کے تمام مواد

12 غزل (Ghazal)

    کیا بجھائیں گے پیاس گنتی کے

    کیا بجھائیں گے پیاس گنتی کے ہیں لبالب گلاس گنتی کے انگنت ہیں خوشی کے ساتھ یہاں پاس غم جن کے پاس گنتی کے ہر کسی کے نہ آؤ چکر میں ہیں قیافہ شناس گنتی کے ہر جگہ آئیں گے نظر تم کو اہل زر خوش لباس گنتی کے بوالہوس خود پرست دنیا میں بے ریا خود شناس گنتی کے ڈگریاں یافتہ ہزاروں ہیں ہیں ...

    مزید پڑھیے

    تو پائیدار عالم ناپائیدار میں

    تو پائیدار عالم ناپائیدار میں باقی فنا نصیب ہیں اس خاک زار میں کیسے کہوں کیا حال ہوا خار زار میں دل کی پتنگ جب سے گئی دست یار میں اپنا سمجھ کے لیجے مجھے اعتبار میں لگ جائیں چار چاند تمہارے وقار میں دنیا بڑی حسین ہے معشوق کی طرح دے گی فریب لے کے تمہیں اعتبار میں تمہید باندھنے ...

    مزید پڑھیے

    جب تلک غم جواں نہیں ہوتا

    جب تلک غم جواں نہیں ہوتا صبر کا امتحاں نہیں ہوتا چھیڑ مت جذبۂ مجاہد کو یہ کبھی ناتواں نہیں ہوتا جانتا ہوں قریب سے اس کو بے غرض مہرباں نہیں ہوتا ایسے انداز سے وہ ملتا ہے دشمنی کا گماں نہیں ہوتا ہو محل یا غریب کی کٹیا غم کبھی بے مکاں نہیں ہوتا ہم میں شامل کوئی منافق ہے دوست یوں ...

    مزید پڑھیے

    بچھڑے ہوئے دلوں کو ملانے سے رکھ غرض

    بچھڑے ہوئے دلوں کو ملانے سے رکھ غرض آپس کی نفرتوں کو مٹانے سے رکھ غرض تالے زباں پہ اپنی لگانے سے رکھ غرض ایمان ہر قدم پہ بچانے سے رکھ غرض رہ دشمنوں سے اپنے خبردار ہر گھڑی اور دوستوں کے عیب چھپانے سے رکھ غرض دنگوں کے خوف سے نہ دکھا بزدلی کبھی امن و اماں کی بیل چڑھانے سے رکھ ...

    مزید پڑھیے

    ہے کون جو بتائے تمہارا ہے گھر کہاں

    ہے کون جو بتائے تمہارا ہے گھر کہاں ڈھونڈے گی تم کو شمس و قمر کی نظر کہاں رکنا پڑے گا راہ میں اے ہم سفر کہاں کیا جانے اپنی شام کہاں اور سحر کہاں اے اہل کارواں یہ تمہیں ہے خبر کہاں منزل کدھر ہے لے کے چلا راہبر کہاں پروانہ صدقے ہونے لگا شمع پر مگر معراج عشق کیا ہے اسے یہ خبر ...

    مزید پڑھیے

تمام