Mubeen Mirza

مبین مرزا

معروف پاکستانی فکشن نویس، شاعر اور صحافی۔ ادبی جریدے ’مکالمہ‘ کے مدیر۔

Noted Pakistani fiction writer, poet, and journalist; also the editor of literary journal "Mukalema".

مبین مرزا کی غزل

    جانتا ہوں اب یونہی برباد رکھے گا مجھے

    جانتا ہوں اب یونہی برباد رکھے گا مجھے وہ بھی لیکن اس بہانے یاد رکھے گا مجھے خود مری وارفتگی نے دور اسے مجھ سے کیا یہ خیال اب عمر بھر ناشاد رکھے گا مجھے حال سے میرے رہے گا بے خبر بھی اب وہی جو کہ محو وحشت و افتاد رکھے گا مجھے مہرباں جب ہو تو کرتا ہے اسیری کا سوال وہ خفا ہے جب تلک ...

    مزید پڑھیے

    اک نقش بگڑنے سے اک حد کے گزرنے سے

    اک نقش بگڑنے سے اک حد کے گزرنے سے کیا کیا نہیں مر جاتا اک خواب کے مرنے سے اب عرصۂ ہستی میں صد رنگ مناظر ہیں اس آئنۂ دل میں اک عکس اترنے سے اک عمر کی کاوش سے ہم نے تو یہی جانا سب کام سنورتے ہیں اس دل کے سنورنے سے راضی ہیں بصد رغبت اے جان تمنا ہم یہ بات جو بن جائے سو بار بھی مرنے ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 3 سے 3