جستجو تیری طرح غم تری قربت کیا ہے
جستجو تیری طرح غم تری قربت کیا ہے سوچتا رہتا ہوں آخر یہ محبت کیا ہے ہم نے لوگوں سے بہت ذکر سنا تھا لیکن ان کو دیکھا تو یہ جانا کہ قیامت کیا ہے وحشی دنیا ہے ترا پیار نہیں سمجھے گی اپنے جذبات دکھانے کی ضرورت کیا ہے یہ بھی قدرت کا کرشمہ ہے کہ دنیا میں کوئی آج تک یہ نہ سمجھ پایا کہ ...