Mohammad Ali Sahil

محمد علی ساحل

محمد علی ساحل کے تمام مواد

16 غزل (Ghazal)

    جستجو تیری طرح غم تری قربت کیا ہے

    جستجو تیری طرح غم تری قربت کیا ہے سوچتا رہتا ہوں آخر یہ محبت کیا ہے ہم نے لوگوں سے بہت ذکر سنا تھا لیکن ان کو دیکھا تو یہ جانا کہ قیامت کیا ہے وحشی دنیا ہے ترا پیار نہیں سمجھے گی اپنے جذبات دکھانے کی ضرورت کیا ہے یہ بھی قدرت کا کرشمہ ہے کہ دنیا میں کوئی آج تک یہ نہ سمجھ پایا کہ ...

    مزید پڑھیے

    ہوش کھو کر جوش میں کچھ اس طرح میں بہہ گیا

    ہوش کھو کر جوش میں کچھ اس طرح میں بہہ گیا کیا مجھے کہنا تھا اس سے اور کیا کیا کہہ گیا اس کی جانب دیکھ کر آخر یہ مجھ کو کیا ہوا ایک سچ ہونٹوں پہ میرے آتے آتے رہ گیا جو اثاثہ زندگی کا اس نے جوڑا عمر بھر موت کا سیلاب جب آیا تو سب کچھ بہہ گیا ظلم کی بنیاد پر اس نے بنایا تھا محل صبر کی ...

    مزید پڑھیے

    تو اگر با اصول ہو جائے

    تو اگر با اصول ہو جائے رحمتوں کا نزول ہو جائے پیار اتنا کرو کہ پتھر بھی ایسے پگھلے کہ پھول ہو جائے ان سے ملنے میں ڈر یہ لگتا ہے کوئی ہم سے نہ بھول ہو جائے آئنہ آئنہ ہی رہتا ہے چاہے جتنی بھی دھول ہو جائے غم نہ ہو زندگی اگر تجھ میں تیرا ہونا فضول ہو جائے دل سے توبہ کرے اگر ...

    مزید پڑھیے

    جتن کرتا تو ہوں لیکن یہ بیماری نہیں جاتی

    جتن کرتا تو ہوں لیکن یہ بیماری نہیں جاتی جو میرے خون میں شامل ہے خود داری نہیں جاتی یہ اس کا کام ہے فرقہ پرستی چھوڑ دے کیسے سیاست کچھ بھی کر لے اس کی مکاری نہیں جاتی وہ بوڑھا شخص اپنی جان تک نیلام کر بیٹھا مگر افسوس اس کے گھر کی دشواری نہیں جاتی سلایا ہے فقط پانی پلا کر اس نے ...

    مزید پڑھیے

    راہ حق میں تجھے ہستی کو مٹانا ہوگا

    راہ حق میں تجھے ہستی کو مٹانا ہوگا دیکھنا پھر تری ٹھوکر میں زمانہ ہوگا رونے والے تجھے ہنستے ہوئے پھولوں کی طرح ساری دنیا کو ہنر اپنا دکھانا ہوگا بے وفا ہو کے بھی تو اتنی مقدس کیوں ہے زندگی آج تجھے راز بتانا ہوگا وقت رخصت یہی کہتی تھیں برستی آنکھیں پاس میرے تجھے پھر لوٹ کے آنا ...

    مزید پڑھیے

تمام