Mitali Raj Tiwari

میتالی راج تیواری

نوجوان شاعرہ اور افسانہ نگار

Young Poet and Story Writer.

میتالی راج تیواری کے تمام مواد

6 غزل (Ghazal)

    تمہیں تمہاری ضیا مبارک ہمیں ہماری انا مبارک

    تمہیں تمہاری ضیا مبارک ہمیں ہماری انا مبارک خدا میں الجھے نمازیوں کو خدا مبارک خدا مبارک مجھے پتا ہے کہ اس پتے پر تمہیں ملے گی فقط تباہی مگر تم عاشق نئے نئے ہو تمہیں صنم کا پتہ مبارک بجھے چراغوں کے انجمن میں مجھے مبارک غموں کی راتیں تمہیں مبارک نشاط کے دن اور آفتابی ضیا ...

    مزید پڑھیے

    وصل کا دن اور ہجر کی باتیں ایسا نئیں

    وصل کا دن اور ہجر کی باتیں ایسا نئیں دن بھر لڑتے مرتے رہنا اچھا نئیں تیرا مجھ سے جو بھی کچھ ہے اچھا ہے اس کو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں رشتہ نئیں ایسا پل تو خوابوں ہی میں آتا ہے بوسہ دے کر جب تو بولے غصہ نئیں اس کو جب بھی غزل دکھاتی ہوں اپنی کہتا ہے مقطع اچھا ہے مطلع نئیں یار دعا کتنی ...

    مزید پڑھیے

    آنکھوں سے رستے پانی کی بات بتانی مشکل ہے

    آنکھوں سے رستے پانی کی بات بتانی مشکل ہے پار سمندر جانے والے پریت نبھانی مشکل ہے راتوں رات نکالی تم نے دور نکلنے کی صورت پھر کہتے ہو تم سے تو امید لگانی مشکل ہے سب سپنوں کو آگ لگا کر کہتے ہو آباد رہو جان جاناں اب قسمت میں رنگ فشانی مشکل ہے تھوڑا رک کر طلب کرو تم سب حالات سناؤں ...

    مزید پڑھیے

    کچھ نے پوچھا حال ہمارا کچھ اترا کر چلے گئے

    کچھ نے پوچھا حال ہمارا کچھ اترا کر چلے گئے اچھے میرے دن دیکھے تو سب غم کھا کر چلے گئے بیگانی محفل میں آخر کب تک ساتھ ٹھہرتے وہ تھوڑی دیر تو ٹھہرے تھے پھر کام بتا کر چلے گئے لا وارث لاشوں پر آخر کون ہی اشک بہاتا ہے سب نے اک تصویر اتاری اور بسرا کر چلے گئے تم سے بس ملنے بھر کو میں ...

    مزید پڑھیے

    مکمل موت سے پہلے مرا تم خواب ہو جاؤ

    مکمل موت سے پہلے مرا تم خواب ہو جاؤ مری آنکھوں کے کوروں پر ٹھہرتا آب ہو جاؤ تمہیں بس دیکھنے بھر کو جگر چوکھٹ پہ رکھنا ہو اجازت رب سے لینی ہو یوں تم نایاب ہو جاؤ کوئی دیکھے نہیں تم کو کوئی چھو بھی نہیں پائے مرے سینے میں چھپ جاؤ مرا گرداب ہو جاؤ میں تنہا ہوں زمانے میں ترا ہونے کی ...

    مزید پڑھیے

تمام