زمانہ ہے کہ مجھے روز شام ڈستا ہے
زمانہ ہے کہ مجھے روز شام ڈستا ہے مگر یہ دل ہے کہ پہلے سے اور ہنستا ہے تو یہ بتا انہیں کس نے بنا دیا ایسا کہ تیرے سامنے ہر کوئی دست بستہ ہے میں اس کو چھوڑ کے اب جاؤں تو کہاں جاؤں یہی تو ایک میری زندگی کا رستہ ہے عجیب بات ہے لگتا ہے یوں ہر اک چہرہ کہ بولنے کے لیے جس طرح ترستا ہے جو ...