مجھ کو یہ کیا ہو جاتا ہے گھر کا تصور آتے ہی
مجھ کو یہ کیا ہو جاتا ہے گھر کا تصور آتے ہی جیسے گھر سونا سونا لگتا ہے کسی کے جاتے ہی اپنے جو قصے اوروں سے سن سن کر خوش ہوتے تھے ہم تھے اپنی نظر میں جھوٹے خود ان کے دہراتے ہی وہ جو بہت بھرپور تھے خود میں وہ کیوں ساتھ میں چیخ اٹھے ہم تو خود سے خوفزدہ تھے ہم تو شور مچاتے ہی ساتھ ترا ...