ملک محمد شاہد

سابق اعزازی مدیر ماہنامہ "گلوبل سائنس" کراچی، مصنف "100 عظیم سائنسی دریافتیں"، "سائنس کا مستقبل"، سائنس، فلسفہ،دینیات اور سماجی موضوعات پر لکھنے والے لکھاری

ملک محمد شاہد کے مضمون

    انسانی ارتقا کی کہانی: ڈارون کو نظریہ ارتقاء کا خیال کیسے آیا ؟

    1668389082.webp

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیا ہے؟ ڈراون نے نظریہ ارتقا کیسے وضع کیا ؟ کیا یہ نظریہ محض خام خیالی تھا؟ ڈارون نے نظریہ ارتقاء کن شواہد کی بنیاد پر تیار کیا؟   آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔ لیکن آگے بڑھنے سے پہلے ایک وضاحت۔۔۔

    مزید پڑھیے

    کیا جانور بھی خود کشی کرتے ہیں؟

    1668220630.webp

    آپ آئے روز خبروں میں غربت یا پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے والے انسانوں کے بارے سنتے رہتے ہوں گے۔۔۔کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی جانور نے خودکشی کرلی ہو۔۔۔۔ارے جناب! جانور بھلا کیسے خودکشی کرسکتے ہیں۔۔۔کیا بات کررہے ہیں۔۔۔آپ بھی یہ سن کر حیران رہ گئے نا ! چلیے پھر آپ کو اس پر ذرا دل چسپ حقائق بتاتے ہیں۔۔۔۔تفصیل اس تحریر میں پڑھیے

    مزید پڑھیے

    علامہ اقبال کے فلسفہ خودی کا ماخذ کیا ہے؟  ڈاکٹر اسرار احمدؒ  کی تحقیق کی روشنی میں

    علامہ اقبال کا تصور خودی

    محترم ڈاکٹر اسرار احمدصاحب  ؒ   کا شمار علامہ اقبال ؒ کے عقیدت مندوں اور شارحین میں میں ہوتا ہے۔انھوں نے سید نذیر نیازی  کا حوالہ دے کر ایک واقعہ بیان کیا ہے جس میں علامہ اقبال ؒ نے بتایا تھا کہ انھوں نے خودی کا تصور  کہاں سے اخذ کیا تھا۔

    مزید پڑھیے

    ممی: اہلِ مصر لاش کو کس طرح حنوط کرتے تھے؟

    1667388795.webp

    کیا آپ نے  ممی (mummy) فلم دیکھی ہے؟ جس  کی  کہانی حنوط کی گئی لاشوں کے بارے میں ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ لاشوں کو حنوط کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اور اہل مصر لاش کو کیسے حنوط کرتے تھے؟  لاش کو کتنے عرصے تک حنوط کیا جاسکتا ہے؟ یہ سب جانیے اس معلوماتی اور دل چسپ تحریر میں

    مزید پڑھیے

     لاہور سائنس میلہ: کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ پال ڈیویز کا لیکچر

    1667230142.webp

    کیا اس کائنات میں زندگی صرف زمین پر ہے؟ کیا کسی اور سیارے پر زندگی کے آثار ملے ہیں؟ کیا کوئی خلائی مخلوق بھی وجود رکھتی ہے؟لاہور سائنس میلے میں   مشہور امریکی طبیعات دان پال ڈیویز کی زبانی غیر ارضی حیات کی تلاش  کی سائنسی کوششوں کا احوال جانیے ۔

    مزید پڑھیے

    لاہور سائنس میلہ: سرن لیب کیا ہے؟ ا س کا انسانیت کو کیا فائدہ ہے؟

    1667097324.webp

    آج لاہور سائنس میلہ 2022 کا دوسرا دن ہے۔ اس میلے کے پہلے دن تقریباً ساٹھ ہزار افراد نے وزٹ کیا جس میں ہر عمر، طبقے، رنگ اور نسل  کے لوگ شامل تھے۔ میلے کا دوسرا دن بھی حیرت  اور تجسس  کا سامان لیے ہوئے ہے۔ لیکن ان سرگرمیوں میں سب سے اہم  سرن لیب کا  تعارف  ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ  یہ سرن لیب کیا ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے؟ اس کا انسانیت کو کیا فائدہ ہوگا؟ سرن میڈیا لیب کے صدر تشریف لارہے ہیں 

    مزید پڑھیے

    کیا جراثیمی جنگ ، ایٹمی جنگ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے؟

    1666523570.webp

    آج دنیا کو ترقی یافتہ دور سے تعبیر کیا جاتا ہے۔۔۔ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بہتری اور خوشحالی کا عزم لیے ہوئے ہیں۔۔۔لیکن ایک اعتبار سے سائنس میں ترقی سے تباہی میں بھی ترقی ہوئی ہے۔۔۔جنگ ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔۔۔اب ہم ایٹمی جنگ سے بھی بڑے خطرے کا سامنا کرنے جارہے ہیں۔۔۔۔وہ ہے جراثیمی جنگ۔۔۔آیا جراثیم اب ہمارا مقابلہ کریں گے یا جراثیموں کو اس جنگ میں جھونکیں گے؟

    مزید پڑھیے

    کشف المحجوب  سے فرمودات کا انتخاب

    1666344917.webp

                کشف المحجوب فارسی زبان میں تصوف پر پہلی کتاب ہے اور تصوف کی کتب میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ اس کتاب کو ہر دور کے صوفیائے کرام نے خراج تحسین پیش کیا ہے اور حضرت خواجہ نظام الدین نے تو یہاں تک فرمایا ہے کہ جس کا کوئی مرشد نہ ہو، اس کتاب کی برکت سے اسے مرشد مل جاتا ہے۔  یہ کتاب  فیض و برکت کا ایسا سرچشمہ ہے جو ہمیشہ جاری رہے گا۔

    مزید پڑھیے

    اٹلانٹس: قصہ افلاطون کے طلسماتی شہر کا، حقیقت کیا ہے؟

    اٹلانٹس

    بلند و بالا عمارتیں ، خوبصورت سڑکیں، تازہ پانی کے جھر نے ، منظم نہری نظام، عالیشان محلات، مسلح ا فواج ، مضبوط فصیلیں، محنتی اور ذہین لوگ اور نہایت وسیع وعریض ہرے بھرے کھیت تھے۔۔۔لیکن ! یہ قصہ ہے افلاطون کے ایک طلسماتی شہر کا۔۔۔کیا ماضی میں واقعی کوئی ترقی یافتہ تہذیب موجود تھی؟

    مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 8