کتنے دن حبس مسلسل میں بسر ہوتے ہیں
کتنے دن حبس مسلسل میں بسر ہوتے ہیں بڑے اشعار بڑے غم کا ثمر ہوتے ہیں حکمت وقت بھی کرتی ہے عطا جن کو خراج میں اسی سوچ میں ہوں کیا وہ ہنر ہوتے ہیں مستقل بوجھ نہ ٹھہرائے سبھی کو یہ زمیں عزت خاک بھی کچھ خاک بسر ہوتے ہیں خالی شاخوں کا بھی ہوتا ہے بھلا کوئی مقام جو شجر چھاؤں بچھا دیں ...