Kunwar Mahendra Singh Bedi Sahar

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر کی رباعی

    جہنم کی زبان

    جن دنوں جوش ملیح آبادی ماہنامہ’’آج کل ‘‘ کے مدیر اعلی تھے ، ان کے دفتر میں اکثر شاعروں ادیبوں اور مداحوں کی بھیڑ لگی رہتی تھی ۔ ایک مرتبہ پنڈت ہری چندا اختر عرش ملسیانی ، بسمل سعیدی ٹونکی ، جگن ناتھ آزاداور مانی جائسی جوش صاحب کے پاس بیٹھے تھے ۔ ادھر ادھر کی باتیں ہورہی تھیں ...

    مزید پڑھیے

    مدح زلف یار

    دہلی کے ایک نظم گو شاعر زلف کی تعریف میں ایک اچھی خاصی طویل نظم سنارہے تھے ۔ جب نظم سے لوگ اکتا گئے تو کنور مہندر سنگھ بیدی نے کہا قبلہ یہ زلف بھی کیا زلف ہے کہ اس کی تعریف میں آپ اتنی لمبی نظم سنارہے ہیں ، تو وہ فوراً بولے’’کنور صاحب میں اپنے محبوب کی زلف کی تعریف کررہا ہوں ، آپ ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2