پیر تسمۂ پا
میرے کاندھے پہ بیٹھا کوئی پڑھتا رہتا ہے انجیل و قرآن و وید مکھیاں کان میں بھنبھناتی ہیں زخمی ہیں کان اپنی آواز کیسے سنوں رانا ہندو تھا اکبر مسلمان تھا سنجے وہ پہلا انسان تھا ہستناپور میں جس نے قبل مسیح ٹیلی ویژن بنایا اور گھر بیٹھے اک اندھے راجہ کو یدھ کا تماشہ دکھایا آدمی چاند ...