ابھی دیوانگی میں کچھ کمی محسوس ہوتی ہے
ابھی دیوانگی میں کچھ کمی محسوس ہوتی ہے ابھی اے شدت غم زندگی محسوس ہوتی ہے ابھی مجھ میں کوئی شے اور بھی محسوس ہوتی ہے ابھی ادراک وحدت میں کمی محسوس ہوتی ہے نہ جانے زخم دل کی آج گہرائی کہاں پہنچی پھٹا جاتا ہے سینہ وہ خوشی محسوس ہوتی ہے سمایا جاتا ہے جیسے کوئی رگ رگ میں دل بن ...