Jamil Nazar

جمیل نظر

جمیل نظر کے تمام مواد

15 غزل (Ghazal)

    عزم فانی بھی لا زوال بھی ہے

    عزم فانی بھی لا زوال بھی ہے آدمی ہے تو یہ کمال بھی ہے آرزو میں حلاوتیں بھی ہیں آرزو مرکز خیال بھی ہے واردات جنوں کا ذکر نہ چھیڑ کچھ خوشی بھی ہے کچھ ملال بھی ہے آئینہ ہے جواب وحشت کا آئینہ پیکر سوال بھی ہے ہے جواں فکر دور حاضر کی شدت ہوش سے نڈھال بھی ہے خواہش زیست آج دنیا ...

    مزید پڑھیے

    وہ مری دنیا کا مالک تھا مگر میرا نہ تھا

    وہ مری دنیا کا مالک تھا مگر میرا نہ تھا میں نے اس انداز پر پہلے کبھی سوچا نہ تھا ایک مدت تک رہا خوش فہمیوں میں مبتلا آئینے کے روبرو جب تک مرا چہرہ نہ تھا تہمتوں کو ایک ایسے اجنبی کی تھی تلاش جو کبھی گھر سے نکل کر راہ میں ٹھہرا نہ تھا ہو چکی تھی شہرتیں رسوائیوں سے ہمکنار بھول ...

    مزید پڑھیے

    جدائی روح کو جب اشتعال دیتی ہے

    جدائی روح کو جب اشتعال دیتی ہے خنک ہوا بھی بدن کو ابال دیتی ہے اگر ہو وقت کا احساس زندگانی میں ہر ایک سانس ہمیں اک سوال دیتی ہے اسی کے دم سے تو یادوں کے زخم تازہ ہیں یہی صبا ہے جو ہر گھر کا حال دیتی ہے فضا میں رنگ تری خوشبوؤں کے پھیلا کے دکھے دلوں کو صبا بھی ملال دیتی ہے رقابتوں ...

    مزید پڑھیے

    فراق و ہجر کے لمحے جو ٹل گئے ہوتے

    فراق و ہجر کے لمحے جو ٹل گئے ہوتے ہمارے ذہن کے خاکے بدل گئے ہوتے وہ مصلحت کا تقاضا اگر سمجھ جاتا تمام شہر کے لہجے بدل گئے ہوتے اگر شریک سفر وہ بھی ہو گیا ہوتا تمازتوں کے یہ سورج بھی ڈھل گئے ہوتے قدم اٹھائے ہیں کچھ سوچ کر محبت میں سنبھلنا ہوتا ہمیں تو سنبھل گئے ہوتے وفا پسند ...

    مزید پڑھیے

    اہل جنوں کا جب بھی چمن میں گزر ہوا

    اہل جنوں کا جب بھی چمن میں گزر ہوا ارباب فکر کے لئے اک درد سر ہوا عنواں ہر آرزو کا بہ شرط نظر ہوا افسانہ ختم سب کا ترے نام پر ہوا ناکامیوں سے حوصلے کچھ اور بڑھ گئے سو در کھلے ہیں بند اگر ایک در ہوا میرا مذاق تیرگیٔ شب ہے دوستو وہ کوئی اور ہوگا جو وقف سحر ہوا اپنوں ہی کی حریف نظر ...

    مزید پڑھیے

تمام