راہ و رسم ابتدائی دیکھ لی
راہ و رسم ابتدائی دیکھ لی انتہائے بے وفائی دیکھ لی سامنے تعریف غیبت میں گلہ آپ کے دل کی صفائی دیکھ لی اب نہیں ملنا کسی سے بھی پسند سب کی اچھائی برائی دیکھ لی نام بھی دامن پہ سرخی کا نہیں دیدہ و دل کی کمائی دیکھ لی بے خبر ہیں وہ مرے حالات سے نالۂ دل کی رسائی دیکھ لی عشق اپنا ہے ...