Irfan Abid

عرفان عابد

عرفان عابد کے تمام مواد

4 غزل (Ghazal)

    جھوٹ پر جھوٹ کی بھر مار لیے پھرتا ہے

    جھوٹ پر جھوٹ کی بھر مار لیے پھرتا ہے وہ میرے شہر میں اخبار لیے پھرتا ہے زندگی فلم ہے اس فلم میں رہنے کے لیے آدمی سیکڑوں کردار لیے پھرتا ہے اس کو اللہ کی طاقت پہ بھروسہ ہی نہیں ہاتھ میں اپنے جو تلوار لیے پھرتا ہے تیری رحمت کے فرشتوں کو اے میرے مولیٰ اپنے کاندھوں پہ گنہ گار لیے ...

    مزید پڑھیے

    میرا ہو کے بھی مجھے غیر بتانے والے

    میرا ہو کے بھی مجھے غیر بتانے والے آ کبھی دیکھ مجھے چھوڑ کے جانے والے اس نئے سال میں کچھ بھی تو نہیں بدلا ہے تیرا کہتے ہیں مجھے اب بھی زمانہ والے تیرا اور میرا یہ قصہ بھی عجب قصہ ہے رونے لگتے ہیں اسے سننے سنانے والے میں نہ پاگل ہوں نہ بحثی ہوں نہ ہی متوالا پھر بھی من بھر کے ...

    مزید پڑھیے

    بے حد شدید سوچ کے منتھن میں قید ہوں

    بے حد شدید سوچ کے منتھن میں قید ہوں یوں پہلے پہلے پیار کے ساون میں قید ہوں گویا میں زندگی کی کسی بھاگ دوڑ میں اتنا الجھ گیا ہوں کہ الجھن میں قید ہوں یہ کچھ ہی سال پہلے کی تصویر دیکھیے میں کتنا خوش مزاج سا بچپن میں قید ہوں راتوں کی نیند دن کا سکوں سب حرام ہے کیا اب بھی تیرے پیار ...

    مزید پڑھیے

    اپنے تو رہے اپنے اغیار نہیں کرتے

    اپنے تو رہے اپنے اغیار نہیں کرتے ایسے تو محبت سے انکار نہیں کرتے یہ کیسی محبت ہے ہر بات پہ کہتے ہو جاؤ جی ہٹو جاؤ ہم پیار نہیں کرتے مطلب کی محبت یہ تم کو ہی مبارک ہو ہم پیار تو کرتے ہیں بیوپار نہیں کرتے اک طرفہ محبت میں دن رات تڑپتے ہیں جو لوگ محبت میں اظہار نہیں کرتے کرتے ہیں ...

    مزید پڑھیے